الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1781 ۔ اردو حاشیہ : تہجد کی لمبی لمبی رکعتوں کے بعد تو یہ رکعتیں واقعتاً ہلکی ہی معلوم ہوتی...
1781۔ اردو حاشیہ: تہجد کی لمبی لمبی رکعتوں کے بعد تو یہ رکعتیں واقعتاً ہلکی ہی معلوم ہوتی ہیں۔ اگرچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں بھی سکون و اطمینان سے ٹھہر ٹھہر کر ہی پڑھتے تھے مگر آپ قرأت ہلکی کرتے تھے، مثلاً: (قل یایھا الکفرون) اور (قل ھواللہ احد)
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1781