🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
� فہم الحدیث : درج بالا اور ان جیسی دیگر احادیث میں جو بعض امور خیر کی نفی کے ساتھ...
� فہم الحدیث:
درج بالا اور ان جیسی دیگر احادیث میں جو بعض امور خیر کی نفی کے ساتھ ایمان کی نفی کی گئی ہے ان سے مقصود حقیقیت ایمان کی نفی نہیں بلکہ کمال ایمان کی نفی ہے یعنی اگر کوئی ان خصال کے ساتھ متصف نہیں ہوتا تو اس کا ایمان کامل نہیں، یہ مطلب نہیں کہ اس میں ایمان ہے ہی نہیں۔
جواہر الایمان شرح الولووالمرجان 30