الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1800 ۔ اردو حاشیہ : ➊ ابویونس قشیری حضرت عطاء کے شاگرد ہیں ۔ انہوں نے حضرت عطاء بن ابی...
1800۔ اردو حاشیہ:
➊ ابویونس قشیری حضرت عطاء کے شاگرد ہیں۔ انہوں نے حضرت عطاء بن ابی رباح کا استاد شہر بن حوشب ذکر کر کے حضرت عطاء کے دوسرے شاگردوں کی مخالفت کی ہے جن کی روایات ابھی گزری ہیں۔ دوسرا فرق یہ ہے کہ ابویونس نے روایت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر نہیں کیا۔ گویا روایت مرفوع کے بجائے موقوف ذکر کی جبکہ دوسرے شاگرد اسے مرفوع بیان کرتے ہیں۔
➋ یعنی و جنت میں داخل ہو گا ورنہ گھر کا کیا فائدہ؟ نیز امید ہے کہ اولیں طور پر داخل ہو گا ورنہ مطلق دخول تو محق ایمان کی بنا پر بھی ہے۔ واللہ أعلم۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1800