الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1803 ۔ اردو حاشیہ : یہ روایت سندا ضعیف ہے ، اس روایت میں عشاء کے بعد دو کی بجائے...
1803۔ اردو حاشیہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے، اس روایت میں عشاء کے بعد دو کی بجائے عصر سے پہلے دو کا ذکر راوی کی غلطی ہے اور وہ فلیح بن سلیمان ہے جو ضعیف ہے۔ امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے «لیس بالقوي» ”وہ قوی نہیں“ کہا ہے، امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں اسے متابعات میں قبول کیا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1803