🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1821 ۔ اردو حاشیہ : اس حدیث سے بعض نے یہ استباط کیا ہے کہ کسی دینی مصیبت یا دین...
1821۔ اردو حاشیہ: اس حدیث سے بعض نے یہ استباط کیا ہے کہ کسی دینی مصیبت یا دین کے نقصان کے خدشے کے پیش نظر موت کی دعا کی جا سکتی ہے (کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کی قید لگائی ہے۔) جیسے حضرت عمر فارووق رضی اللہ عنہا خلیفۂ ثانی اور حضرت امام بخاری رحمہ اللہ سے موت کی دعا منقول ہے کیونکہ انہیں دین کا خطرہ تھا۔ دیکھیے: (ذخیرۃ العقبی شرح سنن النسائی: 213-211/18)
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1821