الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1826 ۔ اردو حاشیہ : ➊ یہاں حقیقتاً میت مراد ہے ، یعنی جب تم کسی فوت شدہ شخص کے...
1826۔ اردو حاشیہ:
➊ یہاں حقیقتاً میت مراد ہے، یعنی جب تم کسی فوت شدہ شخص کے ہاں جاؤ تو نوحہ وغیرہ نہ کرو اور اپنے آپ کو بددعائیں نہ دو بلکہ اس کے لیے اچھی دعائیں کرو۔
➋ کسی مصیبت کے وقت یہ دعا پڑھنا بھی مسنون ہے: «انا للہ و انا الیہ راجعون، اللھم! اجرنی فی مصیبتی و اخلف لی خیرا منھا» ”ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ اے اللہ! مجھے مصیبت میں اجر عطا فرما اور اس کی جگہ بہتر بدل عطا فرما۔“ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ کی وفات پر یہ دعا بھی پڑھی تھی۔ (صحیح مسلم، الجنائز، حدیث: 918)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1826