الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1861 ۔ اردو حاشیہ : ➊ ’’ہم میں سے نہیں“ یعنی وہ ہمارے جاری کردہ طریقے پر نہیں بلکہ اس...
1861۔ اردو حاشیہ:
➊ ”ہم میں سے نہیں“ یعنی وہ ہمارے جاری کردہ طریقے پر نہیں بلکہ اس فعل میں کافروں جیسا ہے، نہ کہ وہ کافر ہو جاتا ہے۔
➋ اللہ تعالیٰ کے فیصلے کو رضامندی سے تسلیم کرنا چاہیے۔ آہ و بکاناشکری کے زمرے میں آتی ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1861