الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1862 ۔ اردو حاشیہ : ➊ بعض حضرات نے سلق کے معنی رخسار پیٹنا بھی کیے ہیں ۔ ➋ اگرچہ...
1862۔ اردو حاشیہ:
➊ بعض حضرات نے سلق کے معنی رخسار پیٹنا بھی کیے ہیں۔
➋ اگرچہ گھر والے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کی بے ہوشی پر روئے تھے مگر انہیں خدشہ ہوا کہ یہ میری وفات پر بھی روئیں گے، اس لیے تنبیہ فرمائی ……… رضي اللہ عنہ وأرضاہ………

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1862