حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
� فہم الحديث : یاد رہے کہ نفاق کی دو قسمیں ہیں۔ ایک اعتقادی نفاق اور دوسرا عملی نفاق۔ اعتقادی...
� فہم الحديث:
یاد رہے کہ نفاق کی دو قسمیں ہیں۔
ایک اعتقادی نفاق اور دوسرا عملی نفاق۔
اعتقادی نفاق یہ ہے کہ کوئی دل میں کفر چھپائے اور اسلام کو ظاہر کرے، ایسا منافق ابدی جہنمی ہے بلکہ وہ جہنم کے سب سے نچلے طبقہ میں ہو گا۔ [النساء:45]
عملی نفاق یہ ہے کہ کوئی شخص اسلام تو دل سے قبول کر چکا ہو مگر عملی طور پر اس میں منافقین کی علامات پائی جاتی ہوں۔
ان احادیث میں اسی قسم کے منافق کی علامات کا ذکر ہے۔

جواہر الایمان شرح الولووالمرجان 38