الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1880 ۔ اردو حاشیہ : نجاشی لقب تھا ۔ نام ان کا اصحمہ تھا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
1880۔ اردو حاشیہ: نجاشی لقب تھا۔ نام ان کا اصحمہ تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے باقاعدہ صف بندی کے ساتھ ان کا جنازہ بھی پڑھایا تھا۔ تفصیل ان شاء اللہ آگے آئے گی۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1880