🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1883 ۔ اردو حاشیہ : ’’کہ تو اسے مار دے“ شدت محبت اور پھر شدت غم میں ایسی باتیں عموماً...
1883۔ اردو حاشیہ: ”کہ تو اسے مار دے“ شدت محبت اور پھر شدت غم میں ایسی باتیں عموماً ہو جاتی ہیں۔ تعجب نہیں ہونا چاہیے لیکن یہ روایت ضعیف ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1883