الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1894 ۔ اردو حاشیہ : عورت کے کفن کے لیے بھی تین کپڑے ہی کافی ہیں ۔ اس میں مرد...
1894۔ اردو حاشیہ: عورت کے کفن کے لیے بھی تین کپڑے ہی کافی ہیں۔ اس میں مرد اور عورت کی ترفیق کی کوئی صحیح حدیث نہیں۔ مزید دیکھیے: (کتاب الجنائز، للألباني، ص: 85)
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1894