حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
� لغوی توضیح : «بَــاءَ» لوٹا۔ یعنی جسے کافر کہا گیا ہے اگر وہ کافر نہیں تو کہنے والا کافر...
� لغوی توضیح:
«بَــاءَ» لوٹا۔ یعنی جسے کافر کہا گیا ہے اگر وہ کافر نہیں تو کہنے والا کافر بن جائے گا۔
اہل علم، آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے اس فرمان کو زجر و توبیخ پر محمول کرتے ہیں۔
نیز اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایسی بات کہنا کس قدر بڑا گناہ ہے، لہٰذا اگر کوئی ایسی بات کہے تو اس سے لازماً توبہ کرے۔

جواہر الایمان شرح الولووالمرجان 39