🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1911 ۔ اردو حاشیہ : جنازہ جلدی لے جانے کے دو مفہوم ہو سکتے ہیں : ➊ جنازہ زیادہ دیر...
1911۔ اردو حاشیہ: جنازہ جلدی لے جانے کے دو مفہوم ہو سکتے ہیں:
➊ جنازہ زیادہ دیر تک گھر میں نہ رکھو بلکہ تکفین و تجہیز میں جلدی کرو۔
➋ جنازہ اٹھانے کے بعد تیز تیز چلو۔ بوجھ اٹھانے والا شخص فطری طور پر تیز تیز چلتا ہے، مگر اتنا تیز نہ چلے کہ میت کو جھٹکے لگیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1911