🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1912 ۔ اردو حاشیہ : ’’گردنوں سے اتار رہے ہو“ پہلے معنی کی رو سے اس کا مطلب ہے کہ...
1912۔ اردو حاشیہ: ”گردنوں سے اتار رہے ہو“ پہلے معنی کی رو سے اس کا مطلب ہے کہ تم اپنی ذمے داری سے فارغ ہو رہے ہو، دوسرا معنی ظاہر ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1912