الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1913 ۔ اردو حاشیہ : ’’مطمئن ہو گئے“ یعنی اس وضاحت کے بعد سب لوگ اس بات پر مطمئن ہو...
1913۔ اردو حاشیہ: ”مطمئن ہو گئے“ یعنی اس وضاحت کے بعد سب لوگ اس بات پر مطمئن ہو گئے کہ جنازے کو اٹھا کر تیز تیز چلنا چاہیے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1913