🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1936 ۔ اردو حاشیہ : گواہی کے لیے جو شرائط ضروری ہیں ، وہ ان میں پائی جائیں ، یعنی...
1936۔ اردو حاشیہ: گواہی کے لیے جو شرائط ضروری ہیں، وہ ان میں پائی جائیں، یعنی وہ عادل مسلمان ہوں۔ عادل سے مراد کہ وہ شرعی فرائض کے پابند اور کبیرہ گناہوں سے محفوظ ہوں۔ ظاہر ہے اس قسم کے گواہ ہی سچی گواہی دیں گے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1936