الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1938 ۔ اردو حاشیہ : فوت شدگان کے معاملے کواللہ کے سپرد کر دیا جائے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ...
1938۔ اردو حاشیہ: فوت شدگان کے معاملے کواللہ کے سپرد کر دیا جائے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہی صحیح ہے۔ ہم کسی ایسے شخص کو برا کہیں جواللہ تعالیٰ کے نزدیک اچھا ہو تو اس میں بہت گناہ ہے، لہٰذا خاموشی بہتر ہے، البتہ وہ کافر یا منافق یا فاجر جو علانیہ عوام الناس کے نزدیک ان اوصاف میں معروف اور بدنام ہیں، ان کی موت اگر انھی اوصاف پر ہوئی تو انہیں ان اوصاف کے ساتھ ذکر کیا جا سکتا ہے تاکہ لوگ ان کی اقتدا نہ کریں۔ اسی طرح ائمہ مضلین (اہل بدعت) کی گمراہیوں کی ضواحت کرنی بھی جائز بلکہ ضروری ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1938