الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1939 ۔ اردو حاشیہ : ➊ ’’اس کا مال ’’ مراد غلام وغیرہ ہیں ۔ جاہلیت میں لوگ فخر کے...
1939۔ اردو حاشیہ:
➊ ”اس کا مال ” مراد غلام وغیرہ ہیں۔ جاہلیت میں لوگ فخر کے لیے جنازے کے ساتھ اس کے گھوڑے اور اسلحہ وغیرہ بھی لے جاتے تھے۔
➋ انسان کا عمل اس کے ساتھ رہے گا، اس لیے اعمال صالحہ کی زیادہ سے زیادہ کوشش کرنی چاہیے اور اہل اور مال میں مشغو ل ہو کر اعمال سے غافل نہیں ہونا چاہیے۔
➌ اس حدیث کا باب سے کوئی ظاہری تعلق سمجھ میں نہیں آ رہا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1939