الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1951 ۔ اردو حاشیہ : گویا اللہ تعالیٰ اپنے علم کے مطابق فیصلہ فرمائے گا ۔ اس قسم کی احادیث...
1951۔ اردو حاشیہ: گویا اللہ تعالیٰ اپنے علم کے مطابق فیصلہ فرمائے گا۔ اس قسم کی احادیث کے پیش نظر بعض علماء اس مسئلے میں سکوت اور توقف کے قائل ہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1951