الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1957 ۔ اردو حاشیہ : ➊ ’’آگے رکھتے“ تاکہ اس کی فضیلت ظاہر ہو ۔ ➋ ’’خون سمیت“ تاکہ ان...
1957۔ اردو حاشیہ:
➊ ”آگے رکھتے“ تاکہ اس کی فضیلت ظاہر ہو۔
➋ ”خون سمیت“ تاکہ ان کی مظلومیت قائم رہے اور قیامت کے دن ان کی فضیلت ظاہر ہو کیونکہ جس حال میں کوئی دفن ہو گا اسی حال میں قیامت کے دن اٹھایا جائے گا۔
➌ شہید کو غسل اور جنازے کے بغیر دفن کرنا اس کی امتیازی شان ہے۔ شہید کے جنازے کی بحث سابقہ حدیث میں گزر چکی ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1957