الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1961 ۔ اردو حاشیہ : گویا اس قسم کے لوگوں کا جنازہ چند لوگ پڑھیں ، اہتمام نہ کیا جائے...
1961۔ اردو حاشیہ: گویا اس قسم کے لوگوں کا جنازہ چند لوگ پڑھیں، اہتمام نہ کیا جائے اور اہم شخصیات جنازہ نہ پڑھیں تاکہ ایسے مجرموں کی حوصلہ شکنی ہو اور انہیں خوف رہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1961