الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1972 ۔ اردو حاشیہ : ’’صف بندی فرمائی“ یعنی باقاعدہ جنازہ پڑھا ، نہ کہ صرف دعا کی ۔ غائبانہ...
1972۔ اردو حاشیہ: ”صف بندی فرمائی“ یعنی باقاعدہ جنازہ پڑھا، نہ کہ صرف دعا کی۔ غائبانہ نماز جنازہ کی بحث حدیث نمبر 1948 میں گزر چکی ہے، ملاحظہ فرمائیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1972