الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1977 ۔ اردو حاشیہ : ’’جیسے میت پر کی جاتی ہے“ گویا جنازے میں صف بندی ایک مشہور اور غیر...
1977۔ اردو حاشیہ: ”جیسے میت پر کی جاتی ہے“ گویا جنازے میں صف بندی ایک مشہور اور غیر متنازعہ بات ہے۔ ویسے بھی جنازے کے لیے لفظ نماز کا استعمال دلالت کرتا ہے کہ جنازے کے خصوصی احکام کے علاوہ نماز کے تمام احکام اس پر لاگو ہوں گے، مثلاً: قبلے کی طرف منہ کرنا، وضو کرنا، صفیں درست کرنا اور فاتحہ کی قرأت وغیرہ۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1977