🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1983 ۔ اردو حاشیہ : ’’جب یہ فوت ہو جائے“ گویا آپ کو وحی سے یا اس کی حالت سے...
1983۔ اردو حاشیہ: ”جب یہ فوت ہو جائے“ گویا آپ کو وحی سے یا اس کی حالت سے اس کی وفات کا یقین ہو چلا تھا، اسی لیے آپ نے ”اگر“ کی بجائے ”جب“ کا لفظ استعمال کیا جو یقین پر دلالت کرتا ہے۔ اس حدیث کی مزید تفصیلات قریب ہی حدیث نمبر 1971 میں گزر چکی ہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1983