الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1986 ۔ اردو حاشیہ : ➊ ’’تو نے سفید کپڑے کو“ کیونکہ کپڑے کا سفید مادہ تواللہ تعالیٰ ہی نے...
1986۔ اردو حاشیہ:
➊ ”تو نے سفید کپڑے کو“ کیونکہ کپڑے کا سفید مادہ تواللہ تعالیٰ ہی نے پیدا فرمایا ہے جو ہر قسم کے داغ دھبے سے محفوظ ہوتا ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ بے داغ مادہ پیدا نہ فرماتا تو انسان خالص سفید رنگ کہاں سے حاصل کرتا؟
➋ ”ساتھی“ زوج کے یہ معنی بھی ہو سکتے ہیں جس میں خاوند بیوی بدرجہ اولیٰ شامل ہیں۔ (احشروا الذین ظلموا وازواجھم) (الصفت 22: 37) اس معنی کے لحاظ سے یہ دعا غیرشادی شدہ مرد اور عورت کے جنازے پر بھی پڑھی جا سکتی ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1986