🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1993 ۔ اردو حاشیہ : ➊ گویا یہ روایت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی مروی ہے اور حضرت...
1993۔ اردو حاشیہ:
➊ گویا یہ روایت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی مروی ہے اور حضرت انس رضی اللہ عنہ سے بھی۔
➋ ”سفارش قبول کی جاتی ہے“ بشرطیکہ وہ انسان قابل مغفرت ہو۔ یہ قید ہر ایسی روایت میں ملحوظ رہنی چاہیے
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1993