الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1995 ۔ اردو حاشیہ : بعض روایات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صراحتاً چالیس افراد کا ذکر...
1995۔ اردو حاشیہ: بعض روایات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صراحتاً چالیس افراد کا ذکر آتا ہے۔ دیکھیے: (صحیح مسلم، الجنائز، حدیث: 948) اس لیے حضرت ابوملیح نے اس روایت میں بھی ”امت یعنی جماعت“ کی تفسیر چالیس افراد سے فرما دی۔ رحمہ اللہ۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1995