🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1004۔ اردو حاشیہ : اس کا مفہوم یہ ہے کہ سلام کو مد کے ساتھ لمبا کر کے نہ...
1004۔ اردو حاشیہ:
اس کا مفہوم یہ ہے کہ سلام کو مد کے ساتھ لمبا کر کے نہ کہا جائے بلکہ درمیانی انداز سے کہے لیکن یہ روایت ضعیف ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1004