🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1009۔ اردو حاشیہ : اس میں راویوں کے اختلاف الفاظ کا ذکر ہے اور ان میں جمع یوں ہے...
1009۔ اردو حاشیہ:
اس میں راویوں کے اختلاف الفاظ کا ذکر ہے اور ان میں جمع یوں ہے کہ کچھ نے زبان سے جواب دیا اور کچھ نے اشارے سے اور سجدہ سہو میں جانے اور سر اٹھانے کے لئے تکبیر کہنا صحیح ثابت ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1009