الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1011۔ اردو حاشیہ : اگر سلام کے بعد سجدہ سہو کرے تو سجدے میں جانے کے لئے ایک ہی...
1011۔ اردو حاشیہ:
اگر سلام کے بعد سجدہ سہو کرے تو سجدے میں جانے کے لئے ایک ہی تکبیر کافی ہے۔ پہلے تکبیر تحریمہ کی ضرورت نہیں ہے۔ اس روایت میں پہلی تکبیر (تحریمہ) کا ذکر شاذ ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1011