🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1018۔ اردو حاشیہ : ➊ اس حدیث میں دلیل ہے کہ سہو کے واقعات مختلف تھے۔ ➋ جب فوت...
1018۔ اردو حاشیہ:
➊ اس حدیث میں دلیل ہے کہ سہو کے واقعات مختلف تھے۔
➋ جب فوت شدہ رکعت یا رکعات پڑھنی پڑھانی ہوں گی تو اس کے لئے تکبیر تحریمہ بھی ہو گی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1018