الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1019۔ اردو حاشیہ : ➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دور نزول شریعت کا دور تھا اور...
1019۔ اردو حاشیہ:
➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دور نزول شریعت کا دور تھا اور اس میں نسخ کا احتمال تھا اس لئے صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین دوران نماز خاموش رہے۔ مگر اب مقتدی کو لازم ہے کہ اپنے امام کی اتباع کرتے ہوئے اسے متنبہ بھی کرے۔
➋ ائمہ احناف کا اس حدیث سے استدلال یہ ہے کہ سہو کی سبھی صورتوں میں سجدے سلام کے بعد ہوں جبکہ امام بخاری رحمہ اللہ کا میلان اسی طرف ہے کہ کمی کی صورت میں سلام سے پہلے اور اضافے ہو جانے کی صورت میں سلام کے بعد سجدے کئے جائیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1019