الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1020۔ اردو حاشیہ : ➊ یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بشر یعنی انسان ہونے پر...
1020۔ اردو حاشیہ:
➊ یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بشر یعنی انسان ہونے پر صریح اور بالکل واضح دلیل ہے اور اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے بارے میں «نور من نور لله» جیسے من گھڑت خود ساختہ اور غلط عقیدے کی تردید ہے۔ اور بتقاضائے بشریت بعض معاملات میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وقتی طور پر کوئی نسیان ہو جانا آپ کے لئے کوئی عیب کی بات نہ تھی۔
➋ نمازی کو اپنا وہم دور کرنے کے لئے سوچنا چاہیے اور پھر یقین پر بنا کرنی چاہیے۔
➌ غلطی نماز فرض میں ہو یا نفل میں سجدہ سہو سے اس کی تلافی ضروری ہے۔ «والله أعلم»

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1020