الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1024۔ اردو حاشیہ : شک کو دور کر کے یقین پر بنیاد یوں ہے کہ دو یا تین میں...
1024۔ اردو حاشیہ:
شک کو دور کر کے یقین پر بنیاد یوں ہے کہ دو یا تین میں شبہ ہو تو کم تعداد یعنی دو رکعات یقینی ہیں۔ تین یا چار میں شبہ ہو تو تین یقینی ہیں اور چوتھی مشکوک۔ لہٰذا پہلی صورت میں دو رکعات مان کر اور دوسری صورت میں تین رکعت مان کر باقی نماز پوری کرے، یہی صورت سے سے راحج اور محتاط ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1024