الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1025۔ اردو حاشیہ : یعنی شیطان نے تو نماز ی کو بھلوانا چاہا، مگر اس نے مذید سجدے کر...
1025۔ اردو حاشیہ:
یعنی شیطان نے تو نماز ی کو بھلوانا چاہا، مگر اس نے مذید سجدے کر کے بھول چوک کی تلافی کر لی اور اللہ کے ہاں اور زیادہ قریب ہو گیا اس میں شیطان کی رسوائی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1025