🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1028. اردو حاشیہ: یہ روایت ضعیف ہے۔ اس لئے ظن غالب کی بجائے یقین ہی کی بنیاد پر نماز...
1028. اردو حاشیہ:
یہ روایت ضعیف ہے۔ اس لئے ظن غالب کی بجائے یقین ہی کی بنیاد پر نماز کی تکمیل کی جائے گی۔ جیسا کہ مذکورہ باب کی احادیث سے واضح ہے۔ نیز سہو کے دو سجدوں کے بعد تشہد پڑھنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1028