حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
� لغوی توضیح : «نِدًّا» مثل، نظیر، شریک۔ «حَلِيلَةَ جَارِكَ» پڑوسی کی بیوی۔ فہم الحدیث : معلوم ہوا کہ شرک...
� لغوی توضیح:
«نِدًّا» مثل، نظیر، شریک۔
«حَلِيلَةَ جَارِكَ» پڑوسی کی بیوی۔
فہم الحدیث:
معلوم ہوا کہ شرک سب سے بڑا گناہ ہے اور شرک یہ ہے کہ اللہ کی توحید ربوبیت، الوہیت یا اسماء و صفات میں کسی کو اس کے برابر سمجھا جائے۔ شرک توحید کی ضد ہے جیسے کفر ایمان کی ضد ہے۔ [الايمان حقيقة، خوارمه ص: 109]
قرآن میں ہے کہ اللہ تعالیٰ شرک کو کبھی معاف نہیں کرے گا اس کے علاوہ جس گناہ کو چاہے گا معاف کردے گا. [سورة النساء: آيت 48]
اسی باعث نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی کو یہ وصیت فرمائی تھی کہ الله کے ساتھ شرک نہ کرنا خواہ تمہیں قتل کر دیا جائے اور جلا دیا جائے . [صحيح: صحيح الترغيب 2516، ارواء الغليل 89/7]

جواہر الایمان شرح الولووالمرجان 53