🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1035۔ اردو حاشیہ : درمیانی تشہد رہ جانے کی صورت میں اگر دوران نماز میں علم ہو جائے تو...
1035۔ اردو حاشیہ:
درمیانی تشہد رہ جانے کی صورت میں اگر دوران نماز میں علم ہو جائے تو افضل یہی ہے کہ سہو کے دو سجدے سلام سے پہلے کیے جائیں ورنہ بعد از سلام کرنے ہوں گے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1035