الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1036۔ اردو حاشیہ : اس حدیث کو شیخ البانی رحمہ اللہ صحیح شمار کرتے ہیں جبکہ دیگر عام محدثین...
1036۔ اردو حاشیہ:
اس حدیث کو شیخ البانی رحمہ اللہ صحیح شمار کرتے ہیں جبکہ دیگر عام محدثین جابر کی رضی اللہ عنہ کی وجہ سے اسے ضعیف کہتے ہیں۔ یہ اپنے رافضی عقائد کی بنا پر ناقابل حجت ہے۔ [عون المبعود۔ منذري]
تاہم اگلی حدیث سے اس میں بیان کردہ مسئلہ ثابت ہے۔ شوافع وغیرہ کا مذہب ہے کہ تشہد پڑھنا واجب ہے، اگر امام اور ایسے ہی منفرد بھی خاموش بیٹھا رہا اور تشہد نہ پڑھے۔ تو یاد آنے پر سیدھا کھڑے ہونے سے پہلے قعدے میں لوٹ جائے اور تشہد پڑھے، یہی حق ہے۔ اور اگر سیدھا کھڑا ہو جائے تو کھڑا رہے۔ اور آخر میں سلام سے پہلے دو سجدے کرے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1036