الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1037۔ اردو حاشیہ : امام صاحب کے آخری جملوں میں یہ تو صحیح ہے کہ درمیانی قعدہ بھول جانے...
1037۔ اردو حاشیہ:
امام صاحب کے آخری جملوں میں یہ تو صحیح ہے کہ درمیانی قعدہ بھول جانے کی صورت میں سجدہ سہو لازم ہے مگر سلام کے بعد ہونے میں صحابہ رضوان اللہ عنہم اجمعین کا عمل مختلف ہے، کچھ سے قبل از سلام مروی ہے اور کچھ سے بعد از سلام [عون المبعود]
راحج اور افضل یہ ہے کہ قبل از سلام کئے جائیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1037