الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1039. اردو حاشیہ: اس میں سجدہ سہو کے سجدوں کے بعد تشہد پڑھنے اور پھر سلام پھیرنے کا ذکر...
1039. اردو حاشیہ:
اس میں سجدہ سہو کے سجدوں کے بعد تشہد پڑھنے اور پھر سلام پھیرنے کا ذکر ہے۔ اس حدیث کی رو سے اس کا بھی جواز ہے۔ تاہم شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو شاذ قرار دیا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1039