الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1045۔ اردو حاشیہ : ➊ اسلام میں احکام کا نسخ ثابت ہے اور جب تک اس کا علم نہ...
1045۔ اردو حاشیہ:
➊ اسلام میں احکام کا نسخ ثابت ہے اور جب تک اس کا علم نہ ہو جائے کوئی اس کا مکلف نہیں ہوا کرتا۔
➋ کسی قابل اعتماد فرد واحد کی خبر بھی قابل قبول ہوتی ہے، جسے اصطلاحاً خبر واحد کہتے ہیں۔
➌ لاعلمی میں اگر قبلہ کی طرف نماز پڑھ لی گئی ہو تو وہ صحیح ہے۔
➍ ضرورت کے پیش نظر نمازی کو حالت نماز میں وہ شخص تعلیم دے سکتا ہے، جو نماز نہ پڑھ رہا ہو۔
➎ ایسی تعلیم سے نمازی کی نماز خراب نہیں ہوتی۔ «والله اعلم»

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1045