الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1047۔ اردو حاشیہ : ➊ «نفخه» اور «صعقة» کے اس دن کے واقع ہونے میں اس کی فضیلت یہ...
1047۔ اردو حاشیہ:
➊ «نفخه» اور «صعقة» کے اس دن کے واقع ہونے میں اس کی فضیلت یہ ہے کہ یہ مومنین کے لئے ابدی فرحت یعنی دخول جنت کا موقع ہو گا اور کفار کے لئے عذاب و عقاب کا۔
➋ افضل دن میں افضل عمل، افضل الرسل صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے درود شریف پڑھنا ہے۔
➌ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حیات برزخی معاملہ ہے جس کی تفصیلات ہمیں نہیں دی گئیں ہیں۔ ہم اس پر اجمالاً ایمان رکھتے ہیں۔ اور تفصیل و کیفیت سے خاموش رہتے ہیں سوائے اس کے کہ جس کی ہمیں خبر دے دی گئی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1047