الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1058۔ اردو حاشیہ : اگر بارش لوگوں کے لئے مشقت کا باعث ہو تو جماعت میں حاضری معاف ہے،...
1058۔ اردو حاشیہ:
اگر بارش لوگوں کے لئے مشقت کا باعث ہو تو جماعت میں حاضری معاف ہے، ایسے لوگ اپنے گھروں میں ظہر پڑھیں۔ امام وہاں موجود لوگوں کو جمعہ پڑھائے، جیسے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھایا تھا۔ دیکھیے: [فتاويٰ ابن تيميه: 101/24]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1058