🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
«1059۔ اردو حاشيه :» رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سفر میں جمعہ پڑھانا ثابت نہیں ہے، مقیم لوگوں...
«1059۔ اردو حاشيه:»
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سفر میں جمعہ پڑھانا ثابت نہیں ہے، مقیم لوگوں کے لئے اگر حاضری مشکل ہو تو رخصت ہے۔ البتہ امام حاضرین کو جمعہ پڑھائے۔ تفصیل کے لئے دیکھیے: [صحيح بخاري۔ حديث: 668]
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1059