الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1066۔ اردو حاشیہ : ➊ صحیح بخاری میں اس حدیث کا عنوان ہے : ”بارش کی وجہ سے اگر...
1066۔ اردو حاشیہ:
➊ صحیح بخاری میں اس حدیث کا عنوان ہے: ”بارش کی وجہ سے اگر جمعہ میں حاضر نہ ہو تو رخصت ہے۔“ [صحيح بخاري۔ حديث: 901]
➋ آجکل ہلکی پھلکی بارش میں تو مساجد میں آنا جانا مشکل نہیں، البتہ شدید یا مسلسل بارش میں اس پر عمل کیا جا سکتا ہے۔
➌ ایسے موقع پر موذن اذان میں «حي على الصلوة» اور «حي على الفلاح» کی جگہ «ألا صلو فى الر حال» کے الفاظ کہے۔ ”جس کا مطلب ہے لوگو! گھروں میں نماز پڑھ لو۔“

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1066