الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1069۔ اردو حاشیہ : بنو بیاضہ انصار کی ایک شاخ ہے۔ ”حرہ“ ایسی سنگلاخ زمین کو کہتے ہیں جس...
1069۔ اردو حاشیہ:
بنو بیاضہ انصار کی ایک شاخ ہے۔ ”حرہ“ ایسی سنگلاخ زمین کو کہتے ہیں جس میں سیاہ پتھر ہوں۔ یہ بستی مدینے میں ایک میل کے فاصلے پر تھی۔
➋ ان حضرات کا چالیس کی تعداد میں ہونا ایک اتفاقی عدد اور خبر ہے ورنہ صحت جمعہ کے لئے افراد کی تعداد متعین ہونے کی بابت کوئی روایت صحیح نہیں ہے۔ اگر یہ استدلال تسلیم کر لیا جائے۔ تو رسول للہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دیگر نمازوں کی جماعت کے اثبات کے لئے بھی افراد کی تعداد کا تعین اور اس کی دلیل طلب کرنی پڑے گی۔ تفصیل کے لئے دیکھیے: [السيل الجرار: 297/1]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1069