الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1075۔ اردو حاشیہ : ان سورتوں کی قرأت مسنون مستحب اور افضل ہے اور اس طرح معنوی اعتبار سے...
1075۔ اردو حاشیہ:
ان سورتوں کی قرأت مسنون مستحب اور افضل ہے اور اس طرح معنوی اعتبار سے گویا مسلمانوں کو پورے ایک ہفتے کا درس دیا جاتا ہے۔ ان میں توحید و رسالت، قیامت، جنت، دوزخ، ایمان، علم اور عمل وغیرہ سب ہی امور کا بیان ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1075