الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1088۔ اردو حاشیہ : مسجد نبوی کی شمالی بیرونی دیوار کے تقریباً وسط میں آنے جانے والوں کے لئے...
1088۔ اردو حاشیہ:
مسجد نبوی کی شمالی بیرونی دیوار کے تقریباً وسط میں آنے جانے والوں کے لئے دروازہ تھا، جو منبر کے سامنے پڑتا تھا۔ اسی پر اذان ہوتی تھی اس لئے کہ یہاں سے عام آبادی تک آواز کا پہنچنا آسان تھا یعنی اذان اپنی معروف جگہ پر ہونی چاہیے۔ عین امام کے سامنے اذان کہنے کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے، جیسے کہ بعض مقامات پر دیکھنے میں آتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1088